Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گول حوض دہ در دہ کب کہلائے گا؟
- Fatwa no.
- 1942-Web
- Issued
- 16 جمادی الاولی 1446ھ / 19 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گول حوض ہو ، تو اس کی پیمائش کس طرح کی جائے اور کتنی لمبائی چوڑائی ہو گی، تو وہ دَہ دَر دَہ کے حکم میں آئے گا؟
Answer (beginning)
گول حوض کی پیمائش کرتے ہوئے لمبائی چوڑائی شمار نہیں کی جائے گی بلکہ حوض کی گولائی یا قطر سے اس کی پیمائش ہو گی۔ امام اہل سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق کے مطابق اس کا دور یعنی گولائی 35.449 گز یعنی 53.1735 فٹ ہو گی۔ امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا کہ فقہاء حوض کی چار اقسام لکھتے ہیں: (۱) مد ڈر (۲) مربع (۳) مثلث (۴) طول بلا عرض۔ آیا یہ چاروں قسمیں بلا اختلاف درست اور جائز ہیں یا ان میں سے کسی قسم میں اختلاف ہے اور جو قسم ان اقسام میں سے افضلیت رکھتی ہو استثناء کی جائے جواب سے بہت جلد تشفی فرمائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.