Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مدینہ سے مکہ بغیر احرام آنا جائز ہے؟

Fatwa no.
1941-Web

Question

اگر مدینہ سے واپس مکہ آنا ہو ، تو کیا میقات سے عمرہ کا احرام باندھنالازمی ہے؟

Answer (beginning)

اگر کوئی شخص مدینہ المنورہ سے براہ راست مکہ مکرمہ آئے تو اس صورت میں اس کے لیے میقات عبور کرنے سے پہلے احرام ضروری ہے ، احرام کے بغیر میقات عبور کیا تو دم لازم ہو گا، اور ایسا کرنے کی وجہ سے گناہ بھی ملے گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” ذو الحلیفہ : یہ مدینہ طیبہ کی میقات ہے۔ اس زمانہ میں اس جگہ کا نام ابیار علی ہے۔ ہندوستانی یا اور ملک والے حج سے پہلے اگر مدینہ طیبہ کو جائیں اور وہاں سے پھر مکہ معظمہ کو تو وہ بھی ذُوالحلیفہ سے احرام باند ھیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.