Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عیسائی حضرت عیسی اور حضرت عزیر کو رب مانتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1921-Web
- Issued
- 18 ربیع الاول 1446ھ / 23 ستمبر 2024 ء
Question
کیا عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت عزیر علیہ السلام کو خدا مانتے ہیں؟
Answer (beginning)
عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ( معاذ اللہ ) خدا بنایا اور ان کے متعلق عیسائیوں کا یہی عقیدہ ہے کہ یہ خدایا اس کے بیٹے ہیں یا خدا نے ان میں حلول کیا ہوا ہے، جبکہ یہودیوں کی ایک جماعت حضرت عزیر علیہ السلام کو (معاذ اللہ) اللہ کا بیٹامانتی ہے ، یہ دونوں واضح شرکیہ اور کفریہ عقیدے ہیں۔ حضرت عزیر علیہ السلام اللہ کریم کے ایک برگزیدہ پیغمبر اور نبی ہیں۔ اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: اِتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ وَالْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا إِلَهَا وَاحِدًا لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ سُبْحْنَةَ عَمَّا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.