Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں بلند آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
Question
اگر جہری نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں امام صاحب نے یا تنہا نماز پڑھنے والے نے اونچی آواز سے قراءت کر لی، تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
مغرب کی تیسری اور عشاء کی تیسری اور چوتھی رکعت میں امام یا منفر د دونوں پر قراءت آہستہ آواز میں کرنا واجب ہے ، اور جن رکعات میں آہستہ قراءت کرنا واجب ہے وہاں سہواً ایک آیت بھی جہر (یعنی اونچی آواز سے پڑھ لینے کی صورت میں سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : اگر امام اُن رکعتوں میں جن میں آہستہ پڑھنا واجب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.