Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اریج نام کا مطلب اور اریج فاطمہ نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
1917-Web
Issued
19 ربیع الاول 1446ھ /24 ستمبر 2024ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اریج فاطمہ نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے

Answer (beginning)

اریج، عربی زبان میں اسم فاعل کا صیغہ ہے، اس کے معنی ہیں: خوشبودار اور مہکتی ہوا۔(المحیط فی اللغۃ،170/7) اس معنی کے اعتبار سے اریج فاطمہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ صالحین اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنا چاہئیں اس لیے صرف فاطمہ نام رکھنا بہتر ہے۔اس حوالے سے معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ "نام رکھنے کے احکام ملاحظہ کریں۔ نیچے دیئے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.