Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اس وجہ سے بار بار کلمہ پڑھنا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو
- Fatwa no.
- 1907-Web
- Issued
- 14 ربیع الاوّل 1446ھ / 19 ستمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا اس نیت سے روز کلمہ شریف پڑھ سکتے ہیں کہ کہیں پورے دین میں کوئی کفر کا جملہ نکل گیا ہو یا کفر ہو گیا ہو ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! مذ کورہ نیت سے کلمہ طیبہ کا ورد کر سکتے ہیں، یہ ایک اچھا عمل ہے۔ کہ احتیاطاً بار بار توبہ و تجدید ایمان کرنے میں حرج نہیں مگر اپنے آپ کو مسلمان ہی سمجھے ، اصل ایمان میں یعنی اپنے مسلمان ہونے میں شک نہ کرے۔ حدیث پاک میں ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں:” جددواایمانکم اکثر وامن قول لا الہ الا اللہ یعنی اپنے ایمان کی تجدید کر لیا کرو، لا الہ الا للہ کی کثرت کیا کرو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.