Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟

Fatwa no.
1906-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی مسلمان شخص نماز ، روزہ اور دیگر فرائض ادا کرتا ہے، تو کیا وہ جنت کا حق دار ہو جاتا ہے؟ نیز اگر کوئی مسلمان نماز روزہ و دیگر فرائض ادانہ کرے، تو وہ مسلمان رہتا ہے ؟ کیا ایسا شخص جنت میں جائے گا؟

Answer (beginning)

جو مسلمان فرض نماز روزہ اور دیگر فرائض کی پابندی کرتا ہے اور واجبات بھی ادا کرتا ہے ، گناہوں سے بچتا ہے الغرض شرعی احکام کے مطابق زندگی گزارتا ہے تو ایسا صالح اور نیک شخص ابتداء ہی میں جنت میں جانے کا حقدار ہے۔ نیز جو مسلمان گناہوں میں پڑا ہوا ہے، نماز روزہ چھوڑتا ہے ایسا مسلمان شخص بھی کافر نہیں ہو جاتا، اس کا خاتمہ بھی اگر ایمان پر ہوا تو یہ بھی جہنم میں اپنے اعمال کی سزا پانے کے بعد یا رب کی رحمت سے بلا عذاب جنت میں جائے گا لیکن اس کے اور صالحین کے درجات میں فرق ہو گا اور یہ بھی واضح رہے کہ بعض اوقات گناہوں کی وجہ سے مرتے وقت بندے کا ایمان بھی چھن جاتا ہے ، اگر خدانخواستہ ایسا ہوا تو پھر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.