Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چائے نہ پینے کی قسم کھانا اور گرین ٹی پینے پر قسم کا حکم
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ وہ چائے نہیں پئے گا، اس کی مراد دودھ پتی والی چائے تھی ، اب اگر وہ گرین ٹی پی لیتا ہے، تو کیا قسم ٹوٹ جائے گی ؟
Answer (beginning)
سبز چائے یعنی گرین ٹی ہمارے یہاں (یعنی پاکستان) کے عرف میں "مطلق چائے" کے تحت داخل نہیں ہے کیونکہ ہمارے یہاں جب مطلق چائے کا لفظ بولا جائے، تو اس سے مراد وہ چائے ہوتی ہے جو دودھ اور مخصوص پتی سے تیار کی گئی ہو ، جبکہ گرین ٹی کی پتی بھی الگ ہوتی ہے اور اس میں دودھ بھی نہیں ڈالا جاتا۔ لہذ اسوال میں مذکور الفاظ کہنے والا شخص اگر گرین ٹی پی لیتا ہے، تو اس کی قسم نہیں ٹوٹے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.