Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟

Issued
05, بیع الاول 1446ھ / 10 ستمبر 2024ء

Question

کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہو جاتے ہیں؟

Answer (beginning)

کپڑے نجاست لگنے کی صورت میں ناپاک ہوتے ہیں ، مثلا کپڑوں پر پیشاب، پاخانہ ، بہتا خون، پیپ و غیر ہ لگ جائے تو کپڑے کا وہ حصہ جہاں نجاست لگی ہو وہ حصہ ناپاک ہو جائے گا اسے شرعی اصولوں کے مطابق پاک کرنا لازم ہے۔ یادر ہے نجاست کی کئی اقسام اور کئی مسائل ہیں اس لیے بہتر یہ ہو گا کہ بہار شریعت سے نجاستوں کا بیان بلکہ ہو سکے تو بہار شریعت جلد اول، حصہ دوم کا مکمل مطالعہ اچھے انداز میں سمجھ کر لیں ان شاء اللہ عز و جل طہارت اور نجاست کے کثیر مسائل سمجھ آجائیں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.