Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟
- Fatwa no.
- 1897-Web
- Issued
- 01 ربیع الاول 1446ھ / 06 ستمبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی ؟
Answer (beginning)
بے پردگی بڑا گناہ ہے، اس کے متعلق احادیث میں سخت وعیدات اراشاد ہوئی ہیں۔ لہذا بے پردگی میں مبتلا عورت کو فی الفور تو بہ کر کے شرعی پردہ اختیار کرنا چاہئے۔ صحیح مسلم میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمايا: " صنفان من اهل النار لم أرهما، قوم معهم سياط كأذناب البقر يضربون بها الناس ونساء كاسيات عاريات مميلات مائلات رءوسهن كأسنمة البخت المائلة لا يدخلن الجنة ولا يجدن ريحها وإن ريحها ليوجد من مسيرة کذا و کذا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.