Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں شوہر کا پچھلے مقام کو چھونا
- Issued
- 01 ربیع الاول 1446ھ / 06 ستمبر 2024ء
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حالت حیض میں مرد زوجہ کے پچھلے حصے کو چھو سکتا ہے؟
Answer (beginning)
حالت حیض میں شوہر کے لئے عورت کے ناف سے لے کر گھٹنے تک کے حصے کو اپنے کسی بھی عضو سے بلا حائل چھونا، چاہے شہوت سے ہو یا بغیر شہوت کے، بہر صورت ناجائز ہے۔ البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو ایسے حائل سے چھونا، جائز ہے جس سے بدن کی گرمی محسوس نہ ہو، یونہی ناف سے اوپر اور گھٹنے سے نیچے چھونے یا کسی طرح کا نفع لینے میں کوئی حرج نہیں۔ عورت کے بدن کا پچھلا حصہ جو ناف کے مقابل نیچے ہے، حیض کی حالت میں اس کو چھونے کا بھی یہی حکم ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.