Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یہود و نصاری کو جزیرۂ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث کی شرح

Fatwa no.
1889-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں یہود و نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا۔ اس حدیث کا مفہوم اور مطلب کیا ہے ؟

Answer (beginning)

مشکوۃ المصابیح میں بحوالہ صحیح مسلم حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”لأخرجن اليهود والنصارى من جزيرة العرب حتى لا أدع فيها إلا مسلما یعنی میں یہودیوں اور عیسائیوں کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا حتی کہ اس میں نہ چھوڑوں گا مگر مسلمان کو ۔ (مشکوۃ المصابيح مع مرقاة المفاتيح، جلد 7، صفحہ 585، مطبوعہ بیروت) مذکورہ حدیث کی شرح میں مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”یعنی ہمارا ارادہ یہ ہے کہ عرب سے تمام دینوں کو نکال دوں، یہاں صرف مسلمان رہیں تاکہ یہ جگہ فتنہ وفساد…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.