Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علی نام رکھنے کا حکم

Fatwa no.
1857-Web
Issued
14 صفر المظفر 1446ھ / 20اگست 2024ء

Question

علی نام رکھنے سے اور بچہ پیدا نہیں ہو تا کیا یہ بات درست ہے ؟

Answer (beginning)

علی نام رکھنا بالکل جائز ہے بلکہ یہ بہت اچھا اور بابرکت نام ہے۔ حضرت سید ناشیر خد اکرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کا نام مبارک ”علی“ ہے۔ یہ خیال کہ علی نام رکھنے سے اور بچے نہیں ہوں گے من گھڑت ہے، بلکہ یہ کسی بد باطن کی شرارت ہے ، اس طرح کی باتوں کی اسلام میں کوئی حقیقت نہیں، مسلمانوں کو ایسے گمان سے بھی بچنا لازم ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَادَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَ عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الاحياء الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.