Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا؟

Fatwa no.
1852-Web
Issued
11 صفر المظفر 1446ھ /17 اگست 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امین الشاکرین کس صحابی کو کہا گیا ہے ؟

Answer (beginning)

حضرت سیدنا علی المرتضیٰ شیر خداکرم اللہ وجہہ الکریم کا فرمان ہے کہ: ”حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امین الشاکرین ہیں۔“ قرآن کریم میں ارشادِ خداوندی ہے: ( وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ أَفَأَبِنْ مَاتَ أَوْ قُتِلَ انْقَلَبْتُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ وَمَنْ يَنْقَلِبْ عَلَى عَقِبَيْهِ فَلَنْ يَضُرَ اللَّهَ شَيْئًا وَسَيَجْزِي اللَّهُ الشَّكِرِين (۳) ترجمہ کنز الایمان: اور محمد تو ایک رسول ہیں ان سے پہلے اور رسول ہو چکے تو کیا اگر وہ انتقال فرمائیں یا شہید ہوں تو تم الٹے پاؤں پھر جاؤ گے اور جو الٹے پاؤں پھرے گا اللہ کا کچھ نقصان نہ کرے گا اور عنقریب اللہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.