Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زلیخا نام کا مطلب زلیخا زہرا یا زارش زہرا نام رکھنا کیسا؟

Question

(دعوت اسلامی) زلیخاز ہرا، بازارش زہر انام رکھنا کیسا اور ان کا مطلب کیا ہے ؟

Answer (beginning)

زارش کا معنی کسی مستند کتاب سے نہیں مل سکا۔ البتہ زہرا کا ایک مطلب حسین عورت اور ایک معنی پھول کی کلی ہے نیز یہ لفظ خاتونِ جنت حضرت سیدتنافاطمہ رضی اللہ عنھا کا مبارک لقب بھی ہے لہذ از ہر انام رکھنا جائز و درست ہے، یو نہی زلیخاز ہر انام رکھنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ زلیخا حضرت یوسف علیہ السلام کی زوجہ رضی اللہ عنھا کا نام ہے۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں: ”زہراء بمعنی کلی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.