Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دیگر انبیائے کرام اپنی امت کی شفاعت کریں گے یا نہیں؟
- Fatwa no.
- 1847-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آقا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ دیگر تمام انبیائے کرام علیہم السلام بھی اپنی امتوں کی شفاعت فرمائیں گے ؟
Answer (beginning)
شفاعت کبریٰ جس میں ہر کسی کی شفاعت شامل ہے یہ صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ خاص ہے باقی شفاعتیں ہر نبی علیہ السلام بلکہ اولیاء اللہ رحمہم اللہ کے لیے بھی ہیں، لہذا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شفاعت فرمانے کے بعد انبیائے کرام اپنی امتوں کی اور اولیائے کرام وغیرہ اپنے اپنے متعلقین کی شفاعت فرمائیں گے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”قیامت کے دن مر تبہ شفاعت کبری حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے خصائص سے ہے کہ جب تک حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم) فتح باب شفاعت نہ فرمائیں گے کسی کو مجالِ شفاعت نہ ہو گی، بلکہ حقیقتہ جتنے شفاعت کرنے والے ہیں حضور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.