Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
- Fatwa no.
- 1840-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
Answer (beginning)
حدیث پاک کے حکم کے مطابق حیض کی حالت میں طلاق دینا ممنوع و نا جائز ہے۔ البتہ یہ خیال رہے کہ حیض کی حالت میں طلاق دینے سے بھی طلاق واقع ہو جائے گی۔ نیز حالتِ حیض میں طلاق دینے سے ممانعت کی ایک عقلی وجہ یہ بھی کہ اگر حیض کی حالت میں طلاق دی جائے تو اس صورت میں عدت ، طلاق کے بعد سے ہی شروع ہو جانے کے باوجود وہ حیض عدت میں شمار نہ ہو گا، بلکہ اس حیض کے علاوہ آئندہ کے تین مکمل حیض آکر جب ختم ہوں تو عدت مکمل ہو گی، اس صورت میں عورت کی عدت بہت طویل ہو جائے گی جو اس کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.