Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
- Fatwa no.
- 1839-Web
Question
(دعوت اسلامی) وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں ؟ کیا یہ جائز ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! وضو کے بچے ہوئے پانی کو کھڑے ہو کر پینا چاہیے ، اس پانی کے پینے سے بیماریوں سے شفا حاصل ہوتی ہے۔ : اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” بقیہ وضو کیلئے شرعا عظمت واحترام ہے اور نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت کہ حضور نے وضو فرما کر بقیہ آب کو کھڑے ہو کر نوش فرمایا، اور ایک حدیث میں روایت کیا گیا کہ اس کا پینا ستر (70) مرض سے شفاء ہے ، تو وہ ان امور میں آپ زمزم سے مشابہت رکھتا ہے۔ (فتاوی رضویہ جلد 4، صفحه 575، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن لاہور) ملفوظات اعلیٰ حضرت میں ہے : "عرض: حضور کن کن پانیوں کو کھڑے ہو کر پینے کا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.