Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استنجا کرنے کے بعد واش بیسن پر ہاتھ دھوتے ہوئے کپڑوں پر چھینٹے لگ گئے تو حکم

Fatwa no.
1829-Web
Issued
24 محرم الحرام 1446ھ /31 جولائی 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پیشاب کرنے کے بعد استنجا کیا اور پھر واش بیسن پر ہاتھ دھوئے ، ہاتھ دھوتے ہوئے کچھ چھینٹے کپڑوں پر لگ گئی، تو کپڑا پاک رہے گا یا ناپاک ہو گیا؟

Answer (beginning)

پیشاب کرنے کے بعد جب استنجا کرتے ہوئے ہاتھ پر بھی پانی بہالیا، تو سب چیزوں کے ساتھ ہاتھ بھی پاک ہو گئے۔ بعد میں مزید نظافت کے لیے واش بیسن وغیرہ پر ہاتھ دھوتے وقت کسی قسم کی نجاست ہاتھ پر نہیں ہوتی لہذا اس وقت ہاتھ سے گرنے والی چھینٹیں ناپاک نہیں ہوں گی، یہ چھنیٹیں اگر کپڑے وغیرہ پر لگ جائیں، تو وہ بھی ناپاک نہیں ہوں گے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.