Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1827-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نماز پڑھتے ہوئے بار بار یہ وسوسہ آئے کہ ایک سجدہ کیا ہے ، دو نہیں کیے ، ہر رکعت میں اس طرح کا وسوسہ آتا ہے، اس صورت میں کیا کیا جائے؟
Answer (beginning)
نماز میں اگر صرف وسوسہ آیا ہے ، تو اس کا اعتبار نہ کریں اور اس کی طرف توجہ نہ دیں، اپنی نماز جاری رکھیں اور ممکنہ صورت میں وسوسہ سے بچنے کی تدابیر اختیار کی جائیں کہ جس سے وسوسے ہی نہ آئیں۔ امیر اہلسنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت بر کا تھم العالیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کے طریقہ کے متعلق مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ علیہ سے نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "نماز شروع کرتے وقت تکبیر تحریمہ سے قبل، تجربہ (تجر۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.