Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نوال نام کا مطلب اور نوال نام رکھنا کیسا

Fatwa no.
1826-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نوال نام رکھنا کیسا اس کا معنی کیا ہے ؟

Answer (beginning)

نوال کے معنی عطیہ و بخشش کے آتے ہیں۔ معنی کے لحاظ سے اس نام میں کوئی خرابی نہیں، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ یہ ذہن میں رہے کہ شریعت مطہرہ میں نیک وصالح بندوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے، اس لئے نیک وصالح بندوں کے ناموں پر نام رکھنے چاہئیں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ” تسموا بخیار کم یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) اچھے اچھے ناموں اور ناموں سے متعلق مزید معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام پڑھی کتاب آپ نیچے دیئے گئے لنک سے لوڈ کر سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.