Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وِرثہ فاطمہ رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1817-Web
Question
(دعوت اسلامی) میر انام محمد وارث ہے، میں چاہتا ہوں کہ بچی کا نام "اور ثہ فاطمہ " رکھوں تاکہ دونوں کا نام ایک طرح کا ہو جائے ، کیا میں یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
Answer (beginning)
ورثہ کا معنی " میراث " اور " ترکہ " وغیرہ ہیں اور " ورثہ فاطمہ " کا معنی یہ بنا کہ حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی وراثت، یہ نام رکھنا جائز تو ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نسبت سے صرف فاطمہ نام رکھ لیں، اگر آپ کے نام کو شامل کرنا ہو، تو آخر میں وارث کا اضافہ کرتے ہوئے ” فاطمہ وارث “ نام رکھ دیں۔ اچھے اچھے ناموں اور ناموں سے متعلق معلومات کیلئے مکتبتہ المدینہ کی کتاب ” نام رکھنے کے احکام پڑھیں یہ کتاب آپ نیچے دیئے گئے لنک سے بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.