Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟
- Fatwa no.
- 1814-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک امام صاحب سے واقعہ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جار ہا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جار ہا تھا کیونکہ اس وقت تو صحابہ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں ؟
Answer (beginning)
جنت اور دوزخ میں لوگ قیامت کے بعد جائیں گے ، واقعہ معراج کے وقت کوئی فرد جنت یاد وزخ میں نہیں تھا، نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جہنم کے جو بھی عذابات ہوتے دیکھے ، وہ سب قیامت کے بعد ہونے والے تھے کہ قیامت میں حساب و کتاب کے بعد اپنے گناہوں کی سزا پانے کے لئے جہنم میں جائیں گے۔ مشکوۃ المصابیح میں بحوالہ ابن ماجہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ار شاد فرمایا: " أتيت ليلة أسري بي على قوم بطونهم كالبيوت فيها الحيات ترى من خارج بطونهم فقلت : من هؤلاء يا جبريل؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.