Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟

Fatwa no.
1812-Web
Issued
05 ربیع الاول 1446ھ /10 ستمبر 2024ء

Question

کیا یہ حدیث پاک ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! سوال میں ذکر کی گئی حدیث مبارکہ کئی کتب حدیث میں محدثین نے بیان فرمائی چنانچہ مشکوۃ المصابیح میں بحوالہ ابن ماجہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "طلب العلم فريضة على كل مسلم، یعنی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔(مشکوۃ المصابيح مع مرقاۃ المفاتیح، جلد 1 صفحہ 434، مطبوعه : بیروت) اس حدیث کے تحت حکیم الامت مفتی احمد یار خان رحمتہ اللہ علیہ مراۃ المناجیح میں لکھتے ہیں : ”ہر مسلمان مرد عورت پر علم سیکھنا فرض ہے ، علم سے مراد بقدرِ ضرورت شرعی مسائل مراد ہیں، لہذار وزے نماز کے مسائل ضرور یہ سیکھنا ہر مسلمان پر فرض، حیض و نفاس کے ضروری…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.