Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دنوں کا سردار کون سا دن ہے؟

Fatwa no.
1805-Web
Issued
13 محرم الحرام 1446ھ / 20 جولائی 2024 ء

Question

(دعوت اسلامی) دنوں کا سر دار کون سادن ہے، پیر شریف، جمعۃ المبارک یا جمعرات؟

Answer (beginning)

احادیث مبارکہ میں یوم جمعہ کے بہت فضائل آئے ہیں اور اسے ہی تمام دنوں سے بہتر اور سب دنوں کا سر دار قرار دیا گیا ہے۔ چنانچہ صحیح مسلم میں حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” خیر یوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة فيه خلق آدم “ یعنی سب سے بہتر دن کہ جس پر سورج طلوع ہو اجمعہ کا دن ہے۔ اس میں حضرت آدم (علیہ الصلوۃ والسلام) پیدا کئے گئے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.