Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کبھی کبھار استعمال کی چیزیں حاجت اصلیہ ہیں؟
- Fatwa no.
- 1804-Web
Question
کبھی کبھار استعمال ہونے والی چیزیں بھی حاجت اصلیہ میں شمار ہوں گی؟
Answer (beginning)
اگر وہ چیز ایسی ہے کہ بندے کی حاجت میں ہے، اگر چہ روز حاجت میں نہیں رہتی کچھ وقفہ سے حاجت پڑتی ہے مثلا سردی کے کپڑے ہیں ان کی حاجت سردیوں میں ہے تو یہ کپڑے حاجت میں ہی شمار ہوں گے ، اس کی وجہ سے بندہ صاحب نصاب شمار نہیں ہو گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” جاڑے کے کپڑے جن کی گرمیوں میں حاجت نہیں پڑتی حاجت اصلیہ میں ہیں، وہ کپڑے اگر چہ بیش قیمت ہوں زکاۃ لے سکتا ہے۔“ (بہار شریعت،جلد1، صفحہ930، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.