Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پریوں کی حقیقت کیا ہے؟ کیا پریاں ہوتی ہیں؟
- Fatwa no.
- 1800-Web
- Issued
- 22 محرم الحرام 1446ھ / 29 جولائی 2024ء
Question
کیا حقیقت میں پریاں ہوتی ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! پریاں ہوتی ہیں ، جنبیہ (جن کے موئث) کو پری کہتے ہیں تاہم یہ ہر ایک کو نظر نہیں آتیں نہ ہی ان سے کسی انسان کا نکاح ہو سکتا ہے، شرعاً جائز نہیں ہے۔ خاتم المحققین علامہ محمد امین ابن عابدین المعروف علامہ شامی فرماتے ہیں: " الاصح انه لا يصح نکاح آدمی جنية، كعكسه لاختلاف الجنس فكانو كبقية الحيوان “ یعنی اصح قول یہی ہے کہ جنس کے مختلف ہونے کی وجہ سے مرد کا جنیہ سے نکاح جائز نہیں ہے جیسے اس کا عکس (یعنی عورت کا جن سے نکاح جائز نہیں ) ، لہذا انکاح کے معاملے میں جنات دیگر حیوانات کی طرح ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.