Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طواف کے بعد سعی سے پہلے کچھ دیر لیٹنے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1799-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے کمر میں درد رہتا ہے کافی دیر کھڑار ہوں تو کیا طواف کے بعد سعی سے پہلے تھوڑی دیر لیٹ سکتا ہوں ؟
Answer (beginning)
بیان کردہ صورت کے مطابق سعی سے پہلے کچھ دیر کیلئے لیٹ سکتے ہیں نیز اس سے کوئی کفارہ وغیر ہ لازم نہ ہو گا تاہم چونکہ طواف کے بعد سعی میں تاخیر نہ کرنا سنت ہے، لہذا ابلا وجہ تاخیر سے بچا جائے۔ 27 واجبات حج اور تفصیلی احکام میں ہے: ”مسنون یہ ہے کہ طواف کے بعد سعی میں تاخیر نہ کرے۔“(27 واجبات حج اور تفصیلی احکام ، صفحه 35، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.