Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم

Fatwa no.
1794-Web

Question

کیا نفاس کی حالت میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟

Answer (beginning)

حیض و نفاس کی حالت میں عورت کی ناف کے نیچے سے گھٹنے تک عورت کے جسم کا جتنا حصہ ہے اسے شوہر نہ اپنے ہاتھ سے چھو سکتا ہے نہ ہی اپنے جسم کے کسی دوسرے حصے سے۔ ہاں اگر درمیان میں کوئی ایسا کپڑ او غیر ہ حائل موجود ہے کہ جس سے عورت کے جسم کی گرمی مرد کے جسم تک نہ پہنچے تو پھر چھونا، جائز ہے۔ ناف سے اوپر اور گھٹنے سے نیچے چھونے یا کسی طرح کا نفع لینے میں کوئی حرج نہیں۔ یو ہیں بوس و کنار بھی جائز ہے۔ نیز حیض و نفاس کی حالت میں شوہر کے لیے عورت کے جسم کے ان حصوں کو بغیر شہوت کے دیکھنا جائز ہے جبکہ شہوت کے ساتھ ان حصوں کو دیکھنا گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.