Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معوذ کا مطلب اور معوذ نام رکھنا کیسا
- Fatwa no.
- 1789-Web
Question
وو معوذ نام کے معنی کیا ہیں اور یہ نام رکھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
66 معوذ “ ( واؤ پر تشدید وزبر کے ساتھ) کا معنی ہے، ”پناہ میں دیا گیا “ اور ”شعوذ “ (واؤ پر تشدید اور زیر کے ساتھ) کا معنی میں ہے پناہ میں دینے والا، یہ دونوں طرح سے منقول ہے اور زیادہ مشہور پہلے والا ہے ، یہ صحابی رسول حضرت سید نا معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہ کا نام بھی ہے ، جنہوں نے لشکر کفار کے سرخیل ابو جہل کو واصل جہنم کیا تھا، یہ بابرکت نام رکھنا بالکل جائز و درست ہے۔ اس کے اعراب کے متعلق علامہ علی بن سلطان القاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” بتشديد الواوالمكسورة أو المفتوحة والذال معجمة.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.