Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میر ہادی نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1779-Web
Question
بیٹے کا نام محمد میر ہادی رکھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
" محمد میر ہادی " نام رکھنا جائز ہے۔ " میر " کے معنی افسر اور سردار کے ہیں۔ "بادی " کے کئی معنی ہیں: راستہ دکھانے والا، مر شد، رہبر وغیرہ نیز " ہادی " اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے اور یہ ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے۔ بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک اسماء میں سے ایک اسم ہادی بھی ہے مزید اچھے اچھے ناموں اور ناموں سے متعلق معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ” نام رکھنے کے احکام “ پڑھیں یہ کتاب آپ نیچے دیئے گئے لنک سے بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.