Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شیاطین کو ٹوٹتے ستاروں سے مارے جانے کی حقیقت؟
- Fatwa no.
- 1777-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) کیا حقیقت میں ستارے ٹوٹتے ہیں اور ان سے شیاطین کو مارا جاتا ہے؟
Answer (beginning)
اللہ سبحانہ و تعالی نے ستاروں کو پیدا فرمانے کی جو حکمتیں بیان فرمائی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جو سرکش شیاطین آسمان پر جانے کا ارادہ کرتے ہیں، تو فرشتے انہیں یہ ستارے مار کر دور کر دیتے ہیں۔ چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالی ارشاد فرماتا ہے: "إِنَّا زَيَّنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا بِزِيْنَةِ الكَوَاكِبِ وَحِفْظا مَنْ كُلِّ شَيْطن مارہ ترجمہ کنز الایمان: بے شک ہم نے نیچے کے آسمان کو تاروں کے سنگار سے آراستہ کیا اور نگاہ رکھنے کو ہر شیطان سرکش سے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.