Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لوگوں سے اپنے لئے دعا کا کہنا
- Fatwa no.
- 1776-Web
Question
کیا اپنے لئے دوسروں کو دعا کا کہا جا سکتا ہے، میں کئی دفعہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میرے لیے دعا کر دینا۔ کیا ایسا کہنا درست ہے اور کیا یہ بات کسی حدیث سے بھی ثابت ہے ؟
Answer (beginning)
کسی بھی مسلمان سے اپنے لئے یا کسی اور فرد کی خاطر جائز دعا کرواسکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ دوسرے سے دعا کروانا حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ثابت ہے۔ بالخصوص کسی نیک شخص سے دعا کروانے میں دعا کے جلد قبول ہونے کا امکانات ہوتے ہیں۔ حدیث پاک میں خلیفہ دوم، حضرت سید نا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، آپ فرماتے ہیں: ” استاذنت النبي صلى الله عليه وسلم في العمرة فاذن لي وقال: اشر كنايا اخي في دعائك ولا تنسنا.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.