Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا زکوٰۃ ادا نہ کرنے پر بارش روک دی جاتی ہے؟

Fatwa no.
1767-Web
Issued
01 محرم الحرام 1446ھ / 08 جولائی 2024 ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا ز کوۃ کی ادائیگی نہ کرنے کی وجہ سے بھی بارش روک دی جاتی ہے؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! سنن ابن ماجہ میں حدیث پاک ہے، اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: " ولم يمنعوازكاة أموالهم إلا منعوا القطر من السماء ولولا البهائم لم يمطر وا“ یعنی جب لوگ زکوۃ کی ادا ئیگی چھوڑ دیتے ہیں تو آسمان سے بارش روک دی جاتی ہے، اگر چوپائے نہ ہوتے تو بارش نہ ہوتی۔ (سن ابن ماجہ ، صفحه 706، الحديث 4019، المكتبة العصرية، بيروت) اس حدیث کے تحت علامہ عبد الرؤف مناوی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "أي لم ينزل إليهم المطر عقوبة لهم بشؤم منعهم للزكاة عن مستحقيها فانتفاعهم بالمطر الواقع إنما هو واقع تبعا للبهائم فالبهائم حينئذ خير منهم وهذا وعيد شديد على ترك إخراج الزكاة “…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.