Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وَمِیضُ المصطفی نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1765-Web
Question
وَسِيضُ المصطفی نام کا کیا معنی ہے
Answer (beginning)
" وميض " کا معنی ہے، بجلی کا دھیمے دھیمے چمکنا، چمک، روشنی و غیرہ اور " و میضُ المصطفی " کے معنی ہوئے: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چمک، روشنی۔ اس اعتبار سے یہ نام رکھنا تو درست ہے لیکن شریعت میں ہمیں ترغیب دی گئی ہے کہ اچھوں کے نام پر نام رکھو لہذا انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے امید ہے کہ ان کی برکت بچہ کے شامل حال ہو۔ ناموں سے متعلق معلومات اور اچھے ناموں کیلئے مکتبتہ المدینہ کی کتاب ” نام رکھنے کے احکام “ پڑھیں اسے آپ نیچے دیئے گئے لنک سے بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.