Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 1762-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص داڑھی چار انگل رکھتا ہے، تو کیا ایسے شخص کی داڑھی رکھنے کی سنت ادا ہو جائے گی یا سنت کا تارک کہلائے گا ؟
Answer (beginning)
ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے اور ایک مٹھی کی مقدار چار انگل ہے، لہذا اگر کسی شخص کی داڑھی ایک مٹھی یعنی چار انگل ہے تو اس کی شرعی حد مکمل ہے ، وہ گناہ گار نہیں۔ البتہ یہ واضح رہے کہ چار انگل کا حساب ٹھوڑی کے نیچے لٹکے ہوئے بالوں سے ہو گا، جس میں ہو نٹوں کے نیچے اور ٹھوڑی کے اوپر آگے بالوں کا اعتبار نہیں۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: "ریش ایک مشت یعنی چار انگل تک رکھنا واجب ہے اس سے کمی ناجائز ۔۔۔۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.