Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خود استخارہ کرنے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 1760-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے خود استخارہ کرنا ہو ، تو اس کا کیا طریقہ ہے؟
Answer (beginning)
اس کے متعلق بہار شریعت میں ہے: ”حدیث صحیح جس کو مسلم کے سوا جماعت محدثین نے جابر بن عبد اللہ رضی تعلیم اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کیا، فرماتے ہیں: کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہم کو تمام امور میں استخارہ کی فرماتے، جیسے قرآن کی سورت تعلیم فرماتے تھے ، فرماتے ہیں: "جب کوئی کسی امر کا قصد کرے تو دور کعت نفل پڑھے پھر کہے: اللَّهُمَّ إِنِ اسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَاسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَاسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَ تَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.