Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حجامہ کروانے سے غسل فرض ہوتا ہے؟
- Fatwa no.
- 1758-Web
Question
کیا جسم کے کسی بھی حصے کا حجامہ کروانے پر غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
حجامہ کروانے کے بعد غسل کرنا مستحب ہے، واجب نہیں، کہ حجامہ موجبات غنسل میں سے نہیں ہے۔ ہاں ! حجامہ کروانے سے وضو ٹوٹ جائے گا کیونکہ اس دوران جسم سے بہنے کی مقدار میں خون نکلتا ہے۔ تنویر الابصار میں ہے: " ( وندب لمجنون أفاق).... ( وعند حجامة) مجنون کو جنون جانے کے بعد ، نیز حجامہ کروانے کے بعد ( غسل کرنا ) مستحب ہے۔ اس کے تحت علامہ شامی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” أي عند الفراغ منھا یعنی پچھنے لگوانے سے مراد اس سے فارغ ہونے کے بعد۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.