Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا پانی پلانے سے ولایت حاصل ہوتی ہے؟
- Fatwa no.
- 1756-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی شخص ولی بن سکتا ہے یا نہیں اور کیا لوگوں کو پانی پلانا بھی ثواب ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
ولایت کسی ( یعنی خود سے عمل کر کے کمانے والے) چیز نہیں بلکہ عطائی ہے یعنی اللہ عزو جل جسے چاہے ولایت سے نواز دے وہ چاہے پید اہونے والے بچے کو ہی ولایت کے ساتھ دنیا میں بھیجے جیسے غوث اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں علماء و صوفیاء فرماتے ہیں کہ وہ پیدائشی ولی تھے اور کسی کو چاہے کسی بھی چھوٹے عمل کے سبب عطا ہو جائے، پانی پلانا بھی کارِ ثواب ہے اللہ پاک چاہے تو اس نیکی کے سبب بھی ولایت عطا فرما دے یہ اس کی مشیت یعنی مرضی پر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.