Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
طواف کے بعد نفل ادا کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہوگا؟
- Fatwa no.
- 1755-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) طواف کے بعد پڑھے جانے والے نفل مقام ابراہیم پر ادانہ گئے ہوں اور اپنے وطن واپس پہنچ کر یاد آیا، تو اب کیا حکم ہوگا؟
Answer (beginning)
طواف کے بعد دور کعت ادا کرنا واجب ہے لہذا یہ نماز طواف بدستور آپ پر لازم ہے جب تک ادانہ کر لیں لہذا اپنے گھر میں یا کسی بھی جگہ پر اوقات مکروہہ کے علاوہ کسی وقت میں ادا کر لیں آپ بری الذمہ ہو جائیں گے۔ 66 بہارِ شریعت میں ہے: ” طواف کے بعد مقام ابراہیم میں آکر آیہ کریمہ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَّقَامِ ابْرَاهِيمَ مُصَلَّى “ پڑھ کر دور کعت طواف پڑھے اور یہ نماز واجب ہے۔۔۔ اگر بھیڑ کی وجہ سے مقام ابراہیم میں نماز نہ پڑھ سکے تو مسجد شریف میں کسی اور جگہ پڑھ لے اور مسجد الحرام کے علاوہ کہیں اور پڑھی جب بھی ہو جائے گی۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.