Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک کپڑے کو پاک کرنا
- Fatwa no.
- 1753-Web
Question
ڈالنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کپڑے پر ناپاک خون ایک درہم کے برابر لگا ہو تو پاک کرنے کا حکم ہے لیکن اگر ایک درہم سے کم ہو ، تو کیا پہلے اسی طرح کپڑے کو پاک کرنا ہو گا اور پھر مشین میں دھلنے کے لیے ڈالنا ہو گا یا بغیر پاک کئے بھی ڈال سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
نجاست غلیظہ اگر کپڑے یا بدن پر ایک درہم سے زیادہ لگ جائے، تو اس کا پاک کرنا فرض ہے ، بے پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصد آپڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر بہ نیت استخفاف ہے تو کفر ہے اور اگر در ہم کے برابر ہے تو پاک کرنا واجب ہے کہ بے پاک کیسے نماز پڑھی تو مکروہ تحریمی ہوئی یعنی ایسی نماز کا اعادہ واجب ہے اور قصد آپڑھی تو گنہگار بھی ہوا اور اگر در ہم سے کم ہے تو پاک کرنا سنت ہے، کہ بے پاک کیے نماز ہو گئی مگر خلافِ سنت ہوئی اور اس کا اِعادہ بہتر ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.