Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امشال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1749-Web
Question
(دعوت اسلامی) امثال فاطمہ نام کا کیا معنی ہے ؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟
Answer (beginning)
یہ نام رکھنا درست نہیں ہے ، خاص لفظ " امثال عربی لغت میں نہیں ملا، البتہ اس کے اصلی حروف "مثل “ ہیں اور مثل کے مختلف معنی اچھے نہیں، جیسے: بہت دھتکار نے والا ، کم گوشت والا ہونا، دبلا پن، تھوڑا دوہا ہوا، وغیرہ۔ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات، شہزادیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔ اس سے امید ہے کہ اچھے نام اور ان بزرگ ہستیوں کی برکتیں نصیب ہوں۔ مختلف ناموں کے احکام و معانی جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ” نام رکھنے کے احکام کا مطالعہ فرمائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.