Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا گھر کے ہر فرد پر قربانی واجب ہے؟
- Fatwa no.
- 1742-Web
Question
اگر ایک گھر کے چار افراد کماتے ہیں اور مہینے کا بجٹ ساٹھ ہزار ہو اور اس کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہو، تو اس صورت میں کیا گھر کے سب افراد کے لیے قربانی کرنا فرض ہے یا اگر ایک ہی قربانی سب کی طرف سے ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
مرد ہو یا عورت، جس کی بھی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی دونوں نصاب سے کم ہوں لیکن جس قدر ہوں ان دونوں کو باہم ملا کر یا سونے یا چاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملا کر ، ان کی مجموعی قیمت عید الاضحی کے ایام میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو ، یوں ہی حاجت اصلیہ (یعنی وہ چیزیں جن کی انسان کو حاجت رہتی ہے، جیسے رہائش گاہ، خانہ داری کے وہ سامان جن کی حاجت ہو ، سواری اور پہنے کے کپڑے وغیر ہ ضروریاتِ زندگی) سے زائد اگر کوئی ایسی چیز ملکیت میں ہو جس کی قیمت تنہا یا سونے یا چاندی یا کسی اور چیز کے ساتھ مل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.