Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام میں کتنا ستر کھلنے سے کفارہ لازم ہوگا؟

Fatwa no.
1741-Web

Question

احرام میں کتنا بستر کھلنے سے کیا کفارہ لازم ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

اگر دورانِ طواف بقدر مانع نماز ستر کھلا رہا یعنی اتناستر کھلا جتنا کھلا ہونے کی صورت میں نماز نہیں ہوتی) ، تو طواف اگر چہ ہو گیا، مگر واجب ترک ہوا اور کفارہ بھی لازم ہو گا۔ ایسے شخص کے لئے حکم شرع یہ ہے کہ جب تک مکہ مکرمہ میں ہو، اس طواف کا اعادہ کرے یعنی یہ طواف دوبارہ کرے۔ اگر طواف کا درست طریقے پر اعادہ کر لیا، تو لازم آنے والا کفارہ ساقط ہو جائے گا اور اگر بغیر اعادہ کئے مکہ مکرمہ سے چلا گیا، تو بعض صورتوں میں دَم اور بعض صورتوں میں صدقہ لازم ہو گا۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے: -1۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.