Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر میں سوالات کس زبان میں ہوں گے؟

Fatwa no.
1737-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قبر میں سوالات کس زبان میں ہوں گے ؟

Answer (beginning)

میت سے قبر میں کس زبان میں سوال ہوں گے ؟ اس بارے میں علماء کے تین اقوال ہیں (1) سریانی (2) عربی (3) مرنے والے کی جو زبان دنیا میں ہے ، اسی زبان میں قبر میں سوال کیے جائیں گے۔ علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمتہ اللہ علیہ اپنی کتاب شرح الصدور میں فرماتے ہیں: " وقع في فتاوی شیخنا شیخ الاسلام علم الدين البلقيني أن الميت يجيب السؤال في القبر بالسريانية ولم أقف لذلك على مستند وسئل الحافظ إبن حجر عن ذلك فقال ظاهر الحديث أنه بالعربي قال ويحتمل مع ذلك أن يكون خطاب كل أحد بلسانہ " یعنی: ہمارے شی ، شیخ الاسلام علم الدین بلقینی رحمتہ اللہ علیہ کے فتاوی میں ہے کہ قبر میں میت سریانی زبان میں سوالوں کا جواب…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.