Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا حضرت یوسف کے بھائی نبی تھے؟

Fatwa no.
1733-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت یوسف علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کے بھائی نبی تھے ؟

Answer (beginning)

اس کے متعلق امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: ”ایک قول ان کی نبوت کا ہے، کما فی شرح الهمزية للامام ابن حجر المکی رحمه الله تعالٰی (جیسا کہ امام ابن حجر مکی کی شرح ہمزیہ میں ہے۔ ت) اور ظاہر قرآن عظیم سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے : قال تعالى: قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَ مَا أُنْزِلَ إِلَى إِبْراهِمَ وَإِسْمَعِيلَ وَإِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِي مُوسَى وَعِيسَى وَمَا أُوتِي النَّبِيُّونَ مِنْ رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.