Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضور نبی کریم ﷺ کو یتیم کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1728-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضور جان عالم صلی اللہ تعالی علیہ والہ سلم کو یتیم کہنا کیسا؟ عالم
Answer (beginning)
سید الانبیاء خاتم پیغمبراں، فخر الرسل، مالک کل، رحمت عالم ، حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی شانِ عالیہ معظمہ میں یتیم و مسکین وغیر ہ الفاظ کا استعمال ناجائز و حرام ہے۔ مقدسه امام اہلسنت ، مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو یتیم و مسکین، غریب و بیچارے کہے جانے کے متعلق ایک استفتا کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں : ”حضورِ اقدس، قاسم النعم ، مالک الارض و رقاب امم ، معطی منعم، قشم قیم ، ولی والی، علی عالی، کاشف الکرب ، رافع الرتب، معین کافی، حفیظ وافی، شفیع شافی ، عفو عافی ، غفور جمیل، عزیز جلیل وہاب کریم، غنی عظیم، خلیفہ مطلق حضرت رب،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.