Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا تمام انسان قابیل کی اولاد سے ہیں؟
- Fatwa no.
- 1727-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت آدم علیہ السلام کے صرف دو ہی بیٹے تھے ؟ اگر حضرت ہابیل رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا گیا تھا تو کیا تمام انسان قابیل کی اولاد ہیں ؟ )
Answer (beginning)
حضرت حواء رضی اللہ عنہا ہیں یا چالیس مرتبہ حضرت آدم علیہ السلام سے حاملہ ہو ئیں۔ ہر عمل میں دو دو بچے پیدا ہوئے، ایک لڑکا اور لڑکی ( جب یہ جو ان ہو جاتے تو ) حضرت آدم علیہ السلام ایک حمل کے لڑکے کا دوسرے حمل کی لڑکی کے ساتھ نکاح فرما دیا کرتے تھے ، پھر ان سے آگے اولا دیں ہوئیں، لہذا یہ کہنا درست نہیں کہ تمام انسان قابیل کی اولا د ہیں۔ شرح الزرقانی میں ہے: ” روی عن ابن عباس: لم يمت آدم حتى بلغ اولاده واحفاده اربعین الفا، الصلبية منهم اربعون “ یعنی حضرت آدم علیہ السلام کا وصال نہیں ہوا یہاں تک کہ ان کے بیٹے و پوتے چالیس ہزار کو پہنچ گئے ، ان میں ان کی صلبی اولاد چالیس تھی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.