Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟

Fatwa no.
1726-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں ، ایک ہی جگہ پر ، ایک ہی آیت سجد ہ 20 بار تلاوت کرے، تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا ؟

Answer (beginning)

ایک مجلس میں ایک ہی آیت سجدہ بار بار پڑھنے سے ایک ہی سجدہ واجب ہوتا ہے خواہ وظیفہ کے طور پر پڑھیں یا اس کے علاوہ۔ بہار شریعت میں ہے : ” ایک مجلس میں سجدہ کی ایک آیت کو بار بار پڑھا یاسنا، تو ایک ہی سجدہ واجب ہو گا۔ مجلس میں آیت پڑھی یا سنی اور سجدہ کر لیا، پھر اسی مجلس میں وہی آیت پڑھی یا سنی تو وہی پہلا سجدہ کافی ہے۔“ بھار شریعت، جلد 1، صفحه 735 ، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.