Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قربانی کے جانور کے پیٹ میں بچہ نکلا تو حکم؟

Fatwa no.
1725-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) قربانی کا جانور ذبح کرتے ہوئے اس کے پیٹ میں سے اگر بچہ نکلا (زندہ یا مر ا ہوا)، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

قربانی کی اور جانور کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا، تو اس کو پھینک دیں کیونکہ وہ مردار ہے ، جس حلال جانور سے نکلا ہے اس کا گوشت کھاسکتے ہیں، قربانی بھی ادا ہو گئی، اور اگر زندہ نکلا، تو اس بچے کو بھی ذبح کر دیں اور اس کا گوشت بھی کھا سکتے ہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ” قربانی کی اور اُس کے پیٹ میں سے زندہ بچہ نکلا تو اسے بھی ذبح کر دے اور اُسے (یعنی بچے کا گوشت) کھایا جاسکتا ہے اور مرا ہوا بچہ ہو تو اسے پھینک دے کہ مُردار ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.